نکے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نکا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل، دو پلڑی ٹوپی کے آگے کو نکلی ہوئی نوکیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نکا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل، دو پلڑی ٹوپی کے آگے کو نکلی ہوئی نوکیں۔ نکے دار (فارسی) نکے دار ٹوپی