نگارخانہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - وہ مکان جو مختلف قسم کی تصویروں سے سجایا ہوا ہو یا جس میں مختلف قسم کی تصویریں بنی ہوئی ہوں، تصویر خانہ، تصویر گھر۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - وہ مکان جو مختلف قسم کی تصویروں سے سجایا ہوا ہو یا جس میں مختلف قسم کی تصویریں بنی ہوئی ہوں، تصویر خانہ، تصویر گھر۔