نگاریں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نگار سے منسوب یا متعلق، سجا ہوا، مزین، آراستہ، جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین خوبصورت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نگار سے منسوب یا متعلق، سجا ہوا، مزین، آراستہ، جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین خوبصورت۔