نگرنگر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی کو دیکھنے والا، نظر رکھنے والا، بین (کسی اسم کے آخر میں آ کر اسم فاعل کے معنی دیتا ہے) جیسے: دست نگر، حق نگر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی کو دیکھنے والا، نظر رکھنے والا، بین (کسی اسم کے آخر میں آ کر اسم فاعل کے معنی دیتا ہے) جیسے: دست نگر، حق نگر۔