نگند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) ایک مصفی خون بوٹی جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) ایک مصفی خون بوٹی جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں۔