نگندنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - روٹی دار کپڑے یا رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - روٹی دار کپڑے یا رضائی یا لحاف میں لمبے لمبے ٹانکے بھرنا۔