نگھنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - الفاظ یا ناموں کا مجموعہ، ویدوں کا فرہنگ جو یاسک نے اپنی تصنیف نرکت میں دیا ہے، فرہنگ، لغت، ڈکشنری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - الفاظ یا ناموں کا مجموعہ، ویدوں کا فرہنگ جو یاسک نے اپنی تصنیف نرکت میں دیا ہے، فرہنگ، لغت، ڈکشنری۔