نہائی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نہایا کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نہایا کی تانیث، عورت جس نے غسل کیا ہوا ہو، نہائی ہوئی، (مجازاً) شرابور، غرقاب۔