نہانے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - نہانا کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل۔ نہانے کا تالاب