نہتہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قدیم زمانے کی تلواروں کے قبضے میں پڑا ہوا سونے کا چھلا جو بہادری کی علامت سمجھا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قدیم زمانے کی تلواروں کے قبضے میں پڑا ہوا سونے کا چھلا جو بہادری کی علامت سمجھا جاتا تھا۔