نہدرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔