نہرین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دو نہریں، دونوں نہریں، دو دریا، مراد، دجلہ اور فرات۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دو نہریں، دونوں نہریں، دو دریا، مراد، دجلہ اور فرات۔