نہور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانو، یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے گھٹنا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (زین سازی) گھوڑے کے گھٹنے پر باندھنے کی چمڑے کی بنی ہوئی گدی جو ایسے گھوڑے کے باندھی جاتی ہے جس کو زانو، یعنی گھٹنے کی بیماری ہوتی ہے گھٹنا۔