نہوضیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر انی ایسی کرہ نما شکل بنا لیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے، اس جنس کو بلاسٹولا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر انی ایسی کرہ نما شکل بنا لیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے، اس جنس کو بلاسٹولا۔