نیاس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) جس سر پر راگ و راگنی وغیرہ ختم ہوتی ہے اس سر کو نیاس کہتے ہیں۔