نیب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوا ہوتا ہے مگر پھل پک کر میٹھا ہو جاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک درخت جس کے پتے، چھال، رس وغیرہ بہت کڑوا ہوتا ہے مگر پھل پک کر میٹھا ہو جاتا ہے، نیم (یہ اصل میں نیب یا نیمب تھا، اب نیم کے نام سے مشہور ہے)۔ نیب کا تنکا نیب کولی نیب کا پوست نیب کنگھی (مقامی)