نیبو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترشا وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں شکنجبین بنا کر پیتے ہیں، لیمو۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ترشا وہ پھلوں میں ایک چھوٹے قد کا درخت نیز اس کا پھل جو سبز گول اور انڈے کے برابر نہایت کھٹا ہوتا ہے اور پکنے پر ہرے سے زرد ہو جاتا ہے، اس کا اچار ڈالتے ہیں اور کھانوں میں کھٹاس کے لیے اس کا عرق چھڑکتے ہیں نیز گرمیوں میں شکنجبین بنا کر پیتے ہیں، لیمو۔ نیبو کا اچار نیبو کا تیزاب نیبو نچوڑ نیبوجل