نیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کی پتی جس کو سڑا کر نیلا رنگ نکالتے ہیں۔ ٢ - نیلا رنگ

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) ١ - ایک قسم کی پتی جس کو سڑا کر نیلا رنگ نکالتے ہیں۔ ٢ - نیلا رنگ ٣ - مصر کے ایک مشہور دریا کا نام۔ ٤ - چوٹ کا نشان، قمچی وغیرہ کی ضرب کا نشان، داغ نیلگوں۔ نیل کٹر A species of blue fly

جنس: مذکر