نیم
معنی
١ - ایک نہایت کڑوے درخت کا نام جسے نیب بھی کہتے ہیں جیسے کریلا اور نیم چڑھا۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) ١ - ایک نہایت کڑوے درخت کا نام جسے نیب بھی کہتے ہیں جیسے کریلا اور نیم چڑھا۔ آدھا (سنسکرت) آدھ (سنسکرت) نصف (عربی) The Nim tree Melia azadirachta (a tree with bitter fruits and the leaves of which are chewed at funeral ceremonies and made into poultices for wounds)