نیپام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک آتش گیر کیمیائی مادہ نیز اس سے بنایا جانے والا، جیلی نما پٹرول جو آتش خیز بموں میں استعمال ہوتا ہے، مراد : نیپام بم (جو نہایت آتش خیز ہوتا ہے)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک آتش گیر کیمیائی مادہ نیز اس سے بنایا جانے والا، جیلی نما پٹرول جو آتش خیز بموں میں استعمال ہوتا ہے، مراد : نیپام بم (جو نہایت آتش خیز ہوتا ہے)۔ نیپام بم (انگریزی)