نیپچون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نظام شمسی کا ایک بعید سیارہ، سورج سے آٹھواں جو 1846ء میں ریاضی کی تخمین سے دریافت ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نظام شمسی کا ایک بعید سیارہ، سورج سے آٹھواں جو 1846ء میں ریاضی کی تخمین سے دریافت ہوا۔