نیپچونیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کیمیا) ایک تابکار ورائے یورینم عنصر جو یورنیم کے ایٹم پر نیوٹرون کی یورش کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کیمیا) ایک تابکار ورائے یورینم عنصر جو یورنیم کے ایٹم پر نیوٹرون کی یورش کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔