نیپی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بچے کے جانگھوں میں باندھنے کا جاذب پوتڑا، لنگوٹ جو بچے کا گوموت جذب کر لیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بچے کے جانگھوں میں باندھنے کا جاذب پوتڑا، لنگوٹ جو بچے کا گوموت جذب کر لیتا ہے۔