نیچہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حقے کی نے یا نلی۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - حقے کی نے یا نلی۔ نیچہ بند (فارسی) نیچہ بندی (فارسی)