نیچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) اس ڈھلوان کی تہہ جس پر چرسہ کھینچنے میں بیل چلتے ہیں، کنویں کے تلے کی زمین۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) اس ڈھلوان کی تہہ جس پر چرسہ کھینچنے میں بیل چلتے ہیں، کنویں کے تلے کی زمین۔