نیکی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خوبی، بھلائی، عمدگی۔ ٢ - احسان، کار نیک، کارخیر۔

اشتقاق

معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ) جمع   : نیکِیاں [نے + کِیاں] جمع غیر ندائی   : نیکِیوں [نے + کِیوں (و مجہول)] ١ - خوبی، بھلائی، عمدگی۔ ٢ - احسان، کار نیک، کارخیر۔ ٣ - نیک بختی، سعادت مندی۔ ٤ - پارسائی، پرہیزگاری۔ صلاحیت (عربی) اچھائی (سنسکرت) احسان (عربی) شرافت (عربی) سعادت (عربی) خیر (عربی) دھرم (سنسکرت) فیض (عربی) مروت (عربی) Goodness;  good;  piety virtue;  probity;  beauty elegance

اصل لفظ: نیک
جنس: مؤنث