نیگرو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سیاہ جلد کی نسل کا آدمی اصلاً افریقی، زنگی حبشی، سیاہ فام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سیاہ جلد کی نسل کا آدمی اصلاً افریقی، زنگی حبشی، سیاہ فام۔