وارفتہ
معنی
١ - ازخود رفتہ، آپے سے باہر، شیفتہ و والہ۔ وارفتہ ہو کیا آئینے میں حسن پر اپنے یاں جان ہی جاتی ہے چلی پھر کے تو دیکھو (مصحفی) کون وارفتہ نہیں تیری طرح واری کا حوصلہ سب کو ہے یوسف کی خریداری کا (آتش) ٢ - مضمحل، تھکا ہوا، چُور۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ( واحد ) جمع : وارَفْتَگان [وا + رَفْت + گان] ١ - ازخود رفتہ، آپے سے باہر، شیفتہ و والہ۔ وارفتہ ہو کیا آئینے میں حسن پر اپنے یاں جان ہی جاتی ہے چلی پھر کے تو دیکھو (مصحفی) کون وارفتہ نہیں تیری طرح واری کا حوصلہ سب کو ہے یوسف کی خریداری کا (آتش) ٢ - مضمحل، تھکا ہوا، چُور۔ wandered gone astray; lost; one who has wandered