واسوخت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - واسوختن بمعنی، اعتراض، وہ اشعار بطور مسدس ترجیع بند یا ترکیب بند معشوق سے جا کر اس کی شکایت، عشق کی برائی آیندہ کے لیے اپنی بے پروائی اور بیزاری میں لکھے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - واسوختن بمعنی، اعتراض، وہ اشعار بطور مسدس ترجیع بند یا ترکیب بند معشوق سے جا کر اس کی شکایت، عشق کی برائی آیندہ کے لیے اپنی بے پروائی اور بیزاری میں لکھے جائیں۔