واقعی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فی الحقیقت، درحقیقت، واقع میں ٹھیک، درست، سچ مچ، اصل میں۔
اشتقاق
معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - فی الحقیقت، درحقیقت، واقع میں ٹھیک، درست، سچ مچ، اصل میں۔ حقیقی (عربی)