واہمہ
معنی
١ - وہم کو قوت، جزئیات کو معلوم کرنیوالی قوت، قوت متخیلہ، قوت متعمورہ، وحی قوت (وہ قوت جس سے جزئیات، باریک باتیں معلوم ہوں جو محسوسات سے متعلق ہیں مثلاً سچائی، دشمنی وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی مترادفات اسم کیفیت ( مذکر - واحد ) واحد غیر ندائی : واہِمے [وا + ہِمے] جمع : واہِمات [وا + ہِمات] جمع غیر ندائی : واہِموں [وا + ہِموں (و مجہول)] ١ - وہم کو قوت، جزئیات کو معلوم کرنیوالی قوت، قوت متخیلہ، قوت متعمورہ، وحی قوت (وہ قوت جس سے جزئیات، باریک باتیں معلوم ہوں جو محسوسات سے متعلق ہیں مثلاً سچائی، دشمنی وغیرہ)۔ تخیل (عربی) تصور (عربی)