واہیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - واہی کی جمع، بیہودہ اور لغو باتیں، بے سود و بے معنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - واہی کی جمع، بیہودہ اور لغو باتیں، بے سود و بے معنی۔