ورم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سوجن، بیماری کے باعث یا چوٹ کے سبب جسم کا پھول جانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سوجن، بیماری کے باعث یا چوٹ کے سبب جسم کا پھول جانا۔