ورنہ
معنی
١ - وگرنہ، واگرنہ، نہیں تو، بصورت دیگر۔ ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن ورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کے عذر مستی ایک دن (غالب)
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ حرف جزا ١ - وگرنہ، واگرنہ، نہیں تو، بصورت دیگر۔ ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن ورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کے عذر مستی ایک دن (غالب) پھر (سنسکرت) وَگَرْنَہ and if not otherwise or else; although