وصلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دو باہم وصل کیے ہوئے کاغذ کا ورق جس پر خوش نویس قطعہ وغیرہ کی مشق کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دو باہم وصل کیے ہوئے کاغذ کا ورق جس پر خوش نویس قطعہ وغیرہ کی مشق کرتے ہیں۔