وصیت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ) جمع   : وَصِیَّتیں [وَصیْ + یَتں (ی مجہول)] جمع غیر ندائی   : وَصِیَّتوں [وَصیْ + یَتوں (ی مجہول)] ١ - سفر کو جانے والے یا قریب الموت شخص کا نصیحت کرنا کہ میرے بعد ایسا ہونا چاہیے یعنی مرتے وقت یا سفر کو جاتے وقت کچھ سمجھانا، اخیر نصیحت کرنا۔ حکم (عربی) فرمان (فارسی) ہدایَت تَلْقِیْن

جنس: مؤنث