وقت

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - بیلا، ویلا، زمانہ، عصر، ہنگام، ایام۔ ٢ - رت، موسم، فصل۔ ١٠ - کھڑی، ساعت، دم۔  مہرباں ہو کے بلالو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں (غالب) ١١ - برا وقت، مصیبت، جیسے وقت تو پیغمبروں پر بھی پڑتا ہے۔ ١٢ - اڑی، دشواری، دقت۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد ) جمع   : اَوقات [اَو (ولین) + قات] جمع غیر ندائی   : وَقْتوں [وَق + توں (و مجہول)] ١ - بیلا، ویلا، زمانہ، عصر، ہنگام، ایام۔ ٢ - رت، موسم، فصل۔ ٣ - فرصت، مہلت، موقع، داؤ، گھات جیسے وقت کا رونا بے وقت کی ہنسی سے اچھا۔ ٤ - جگ، سماں، قرن ٥ - عمر، زندگی، آپو، حیات۔ ٦ - دار، باری، دفعہ، نوبت، بار۔ ٧ - حالت، گت۔ ٨ - مدت، میعاد۔ ٩ - (مجازًا) موت کا وقت، وقت مرگ، موت۔ ١٠ - کھڑی، ساعت، دم۔  مہرباں ہو کے بلالو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں (غالب) ١١ - برا وقت، مصیبت، جیسے وقت تو پیغمبروں پر بھی پڑتا ہے۔ ١٢ - اڑی، دشواری، دقت۔ نوبت[1] (عربی) شگن (فارسی) اجل (عربی) ساعت (عربی) ٹائم (انگریزی) سماں[1] (سنسکرت) روزگار روز (فارسی) عصر (عربی) گاہ (فارسی) جگ (سنسکرت) کال[1] (سنسکرت) عہد (عربی) نکتہ (عربی) زمان (عربی) آن[2] (عربی) مدت (عربی) ایام (عربی) وقت کا قضا ہونا وقت کھونا وقت کی چیز وقت پر کام آنا وقت پر گولی بچانا وقت پڑنا وقت تاکنا وقت دیکھنا وقت کاٹنا وقت آپہنچنا وقت آجانا وقت برابر ہونا وقت پانا وقت پر پہنچنا time;  term;  fixed time (for);  season;  hour;  duration;  juncture;  opportunity;  (met.) adversity distress

جنس: مذکر