وہ

قسم کلام: ضمیر شخصی ( غائب )

معنی

١ - اسم اشارہ بعید، وہ حرف جو غائب یا بعید کے اشارے کے واسطے بولا جاتا ہے۔  وہ دن کدھر گئے کہ ہمیں بھی فراغ تھا یعنی کبھو تو اپنا بھی دل تھا دماغ تھا (درد) ٢ - ایسا، اس طرح کا، اس قدر۔

اشتقاق

معانی مترادفات ضمیر شخصی ( غائب ) حالت   : فاعلی جنسِ مخالف   : اُسے [اُسے] جمع   : اُن [اُن] ١ - اسم اشارہ بعید، وہ حرف جو غائب یا بعید کے اشارے کے واسطے بولا جاتا ہے۔  وہ دن کدھر گئے کہ ہمیں بھی فراغ تھا یعنی کبھو تو اپنا بھی دل تھا دماغ تھا (درد) ٢ - ایسا، اس طرح کا، اس قدر۔ ٣ - اشارہ بطرف خاوند چونکہ عورتیں اپنے خاوند کا نام لینا معیوب خیال کرتی ہیں۔ ٤ - اشارہ بطرف معشوق۔ ٥ - برائے اظہار کثرت و مبالغۂ دعوے۔ ہو آں وے تْلک