وید
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - گیان، شرقی، کتاب آسمانی، کلام ربانی، ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ( مذکر - واحد ) جمع غیر ندائی : وَیْدوں [وَے (ی لین) + دوں (و مجہول)] ١ - گیان، شرقی، کتاب آسمانی، کلام ربانی، ہندوؤں کی مقدس کتاب کا نام۔
جنس: مذکر