ویسا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اس طرح کا، اس کی مانند، جیسا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ( مذکر - واحد ) جمع : وَیسے [وَے (ی لین) + سے] ١ - اس طرح کا، اس کی مانند، جیسا۔
جنس: مذکر