ٹائم

قسم کلام: اسم ظرف

معنی

١ - وقت۔ 'ممتاز مجھے معاف کرنا کہ ٹائم کچھ ایسا زیادہ نہیں ہوا ہے۔"      ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٨١ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٨٧٨ء میں "دل فروش" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وقت۔ 'ممتاز مجھے معاف کرنا کہ ٹائم کچھ ایسا زیادہ نہیں ہوا ہے۔"      ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٨١ )

اصل لفظ: Time
جنس: مذکر