ٹائپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طباعت) الگ الگ ڈھلے ہوئے حروف یا الفاظ جو دھات کے ٹکڑے پر ابھرے ہوتے ہیں اور چھاپے خانوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم نکرہ ١ - (طباعت) الگ الگ ڈھلے ہوئے حروف یا الفاظ جو دھات کے ٹکڑے پر ابھرے ہوتے ہیں اور چھاپے خانوں میں استعمال ہوتے ہیں۔ وضع (عربی) ٹائپ نگاری ٹائپ نویس ٹائپ رائٹنگ (انگریزی) ٹائپ رائٹر (انگریزی) ٹائپ شدہ