ٹائپسٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ٹائپ مشین کے ذریعے حرفوں کو کاغذ پر منتقل کرنے والا، ٹائپ کرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ٹائپ مشین کے ذریعے حرفوں کو کاغذ پر منتقل کرنے والا، ٹائپ کرنے والا۔