ٹائپنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ٹائپ سے متعلق۔ "چونکہ یہ بنیادی طور پر ٹائپنگ کا کام ہے اس لیے اس میں ٹائپنگ کی اغلاط واقع ہونے کا احتمال ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢٤٧ ) ٢ - ٹائپ کا کام بحیثیت مضمون۔ "ٹائپنگ کا سالانہ عملی امتحان . صبح آٹھ بجے شروع ہو گا۔"      ( ١٩٦٧ء، روزنامہ، جنگ، ٣ مئی، ٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'ٹائپنگ' ہے اردو میں اپنے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء میں "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ٹائپ سے متعلق۔ "چونکہ یہ بنیادی طور پر ٹائپنگ کا کام ہے اس لیے اس میں ٹائپنگ کی اغلاط واقع ہونے کا احتمال ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، فن ادارت، ٢٤٧ ) ٢ - ٹائپ کا کام بحیثیت مضمون۔ "ٹائپنگ کا سالانہ عملی امتحان . صبح آٹھ بجے شروع ہو گا۔"      ( ١٩٦٧ء، روزنامہ، جنگ، ٣ مئی، ٢ )

اصل لفظ: Typing
جنس: مذکر