ٹائیفون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سمندری ہوا کا طوفان، شدید آندھی جو بحر ہند میں گردباد کی شکل میں چلتی ہے اور بہت نقصان پہنچاتی ہے، طوفان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سمندری ہوا کا طوفان، شدید آندھی جو بحر ہند میں گردباد کی شکل میں چلتی ہے اور بہت نقصان پہنچاتی ہے، طوفان۔