ٹارٹار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگور کے رس یعنی آب انگور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگور کے رس یعنی آب انگور کی شراب بننے کے بعد جو چیز شراب کے پیپوں میں لگی رہ جاتی ہے، درد شراب، شراب کی تلچھٹ یا گاد۔