ٹانسل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حلق کی بادام نما گلٹی، لوزہ، غدود۔ "ٹانسل گلے کی گلٹی یا غدود کے معنی میں طبی اصطلاح کی حیثیت سے بول چال میں آتا ہے"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٢ )

اشتقاق

اردو زبان میں لاطینی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے ١٨٨٢ء میں "کلیات علم طب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حلق کی بادام نما گلٹی، لوزہ، غدود۔ "ٹانسل گلے کی گلٹی یا غدود کے معنی میں طبی اصطلاح کی حیثیت سے بول چال میں آتا ہے"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٢ )

اصل لفظ: Tonsillae
جنس: مذکر