ٹانچ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بدمزاج، منہ پھٹ، گستاخ، اکھڑ، ٹیڑھا چلنے والا، اپنے مطلب کے لیے دھوکا دینے والا، جھگڑا، تکرار، کج روی، مخالفت، ضد، مصیبت، آفت، پریشانی، وہ رسی جس سے بھگوڑے چوپائے کے اگلے دو پیر ملا کر باندھ دیے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بدمزاج، منہ پھٹ، گستاخ، اکھڑ، ٹیڑھا چلنے والا، اپنے مطلب کے لیے دھوکا دینے والا، جھگڑا، تکرار، کج روی، مخالفت، ضد، مصیبت، آفت، پریشانی، وہ رسی جس سے بھگوڑے چوپائے کے اگلے دو پیر ملا کر باندھ دیے جاتے ہیں۔