ٹانگن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پہاڑی ٹٹو جو قد کا چھوٹا اور جسم کا گٹھا ہوا اور مضبوط ہوتا ہے، یابو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پہاڑی ٹٹو جو قد کا چھوٹا اور جسم کا گٹھا ہوا اور مضبوط ہوتا ہے، یابو۔