ٹاپ

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - گھوڑے کا سم؛ گھوڑے کے اگلے پاؤں کی ضرب؛ وہ آواز جو گھوڑے کے چلتے یا دوڑتے وقت زمین پر سم پڑنے سے نکلتی ہے۔ "کوے کے بولنے گھوڑے کی ٹاپ . کی آواز"      ( ١٩٣٠ء، مقالات سیرانی، ٢٧٠ ) ٢ - مچھلیاں پکڑنے کا بانس سے بنا ہوا ڈھانچا جو تالاب وغیرہ میں تھوڑا پانی رہ جانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ (پلیٹس؛ نوراللغات)

اشتقاق

ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ہے ١٨٤٧ء میں "سرور سلطانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھوڑے کا سم؛ گھوڑے کے اگلے پاؤں کی ضرب؛ وہ آواز جو گھوڑے کے چلتے یا دوڑتے وقت زمین پر سم پڑنے سے نکلتی ہے۔ "کوے کے بولنے گھوڑے کی ٹاپ . کی آواز"      ( ١٩٣٠ء، مقالات سیرانی، ٢٧٠ )

جنس: مؤنث